گوجرانوالہ :جوابی کاپیاں امتحانی سنٹر سے باہر بھیجنے پر سپرنٹنڈنٹ ‘ ڈپٹی گرفتار

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرنوالہ ایجوکیشن بورڈ میں نقل کا ایک اور بڑا کیس پکڑا گیا ‘2جوابی کاپیاں سنٹر سے باہر بھیجنے پر سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گرفتار کر لیے گئے، کنٹرولر بورڈ ڈاکٹر احتشام جان بٹ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں نقل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن