فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سول لائن ڈویژن کے علاقے عمیر ٹائون میں خلاف قانون بجلی فراہم کرنے پر ایکسین وقاص رشید، ایس ڈی او مسلم ٹائون سب ڈویژن مبشر امین لاڑا، ‘ لائن سپرنٹنڈنٹ محمد شہباز، لائن مین مسلم ٹائون سب ڈویژن محمد آصف سلیم اور میٹر سپر وائزر اسلام پورہ سب ڈویژن عارف علی کو معطل کردیا گیا۔