فیروزوالہ( نامہ نگار) شاہدرہ میں سرکٹ شارٹ کے باعث فیکٹری کے سٹاک لکڑیوں کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ لاکھوں روپے کی لکڑیاں جل گئیں۔ فیکٹری کا بچا لیا گیا ۔ونڈالہ دیال شاہ میں سٹاک کی ہوئی توڑی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ۔ لاکھوں روپے کی توڑی جل گئی۔ شاہدرہ میں سرکٹ شارٹ کے باعث دکان میں آگ لگ گئی‘ قیمتی سامان جل گیا۔