پاکستان خطہ میں پائیدار امن کا قیام چاہتا ہے: منیر قمر واہگہ

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پیپلز پارٹی کے ڈویژنل نائب صدر چوہدری منیر قمر واہگہ ، ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر، ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری خالق عزیزمت ورک اور سٹی صدر سید ندیم عباس کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند عوام کا ملک ہے جو خطہ میں پائیدار امن کا قیام چاہتے ہیں مگر بھارت خطہ کو تباہی کی دلدل میں دھکیلنا چاہتا ہے،پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت قومی مفادات کا ہر صورت تحفظ کرے گی ملکی سلامتی و عوامی خوشحالی کیلئے پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن