پولیس بھرتی: کامیاب امیدواروں کا انٹرویو آج ہو گا

وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع وہاڑی میں پولیس بھرتی کے سلسلہ میں تحریری امتحان کا مرحلہ.  ۔ تحریری امتحان کی نگرانی چئیرمن ریکروٹمنٹ بورڈ غازی محمد صلاح الدین ڈی ائی جی ویلفیئر پنجاب ، ڈی پی او وہاڑی منصور امان اور ایس ایس پی پٹرولنگ سلیم خان نیازی نے کی۔تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کا انٹرویو اج ہو گا.۔ڈی پی او منصور امان نے کہا ہے کہ.بھرتی کے تمام مراحل 100فیصد میرٹ پر مکمل کئے جا رہے ہیں۔  امیدواران اپنی قابلیت اور محنت پر بھروسہ کریں۔

ای پیپر دی نیشن