سی ایس ایس امتحان شیڈول ، درخواست  پر سماعت غیر معینہ مدت ملتوی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سی ایس ایس کے سال 2024 کے نتائج جاری کئے  بغیر 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن