ہائیکورٹ راولپنڈی روڈ طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ہائیکورٹ راولپنڈی روڈ کی طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ سے شہری تنگ آگئے ارد گرد کی سڑکیں گلیاں کئی بار نئی بن گئیں لیکن آرڈی اے سمیت کوئی ادارہ اس جانب توجہ نہ دے سکا سڑک کی شدید ٹوٹ پھوٹ سے حادثات بھی معمول بن گئے ۔

ای پیپر دی نیشن