پاکستان جمہوری پارٹی‘ عدلیہ بچائو کمیٹی  کی فوج کی فتح پر تقریب آج ہوگی 

لاہور(خبرنگار)پاکستان جمہوری پارٹی اور عدلیہ بچائو کمیٹی و سول سوسائٹی کے زیر اہتمام فوج کی تاریخی کامیابی پر آج 2بجے لاہور ہائیکورٹ بار احاطے ڈیموکریٹک لان میں کیک کاٹنے کی تقریب ہوگی۔ وکلاسمیت سول سوسائٹی اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگ شرکت کریں گے اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن