شیخوپورہ:نامعلوم افراد نے گلا دبا کر نوجوان قتل کردیا

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ جاوید ٹائون میں نامعلوم افراد نے 16 سالہ نوجوان کے ہاتھ باندھ کر گلا دباکر قتل کردیا اور فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے 16 سالہ شرجیل کے دونوں ہاتھ باندھ کر اس کا گلا دباکر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن