قصور (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماافضال حسین قصوری نے کہا ہے کہبھارتی حکومت کی فرعونیت کے لیے شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر نے بھرپور کردار ادا کر کے مودی حکومت کو جو ذلت آمیز شکست دی بھارت سمیت پوری دنیا میں مودی حکومت منہ چھپارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔