نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور زخمی

وہاڑی‘کرم پور (نامہ نگار‘نمائندہ نوائے وقت‘ نامہ نگار)  سبزی منڈی کے نزدیک ٹیکسی سٹینڈ پر ڈرائیور مہر ذوالفقار اپنی گاڑی کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔   اور  فرار ہو گئے ساتھی ڈرائیوروں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی پہنچایا ۔  تھانہ کرم پور پولیس  قانونی کاروائی شروع کردی ۔

ای پیپر دی نیشن