فتح جنگ(نامہ نگار) ملک امین اسلم خان نے پائلٹ سیکنڈری سکول اٹک کے سابق پرنسپل شیخ آصف محمود صدیقی کے صاحبزادے ڈاکٹر شیخ سلیمان آصف کی شادی کی مبارکباد دینے انکی رہائش گاہ پہنچ گئے انہوں نے شیخ آصف محمود صدیقی سے انکے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں مصروفیات کے باعث شرکت نہ کر سکنے پر معذرت اور دولہے کو شادی کی مبارکباد دی اس موقع ڈویژنل خدمت کمیٹی کے سابق چیئرمین میجر خالد مسعود صدیقی ،ملک اعجاز خان آف سیدن اور پی اے عبد الستار بھی موجود تھے۔