پاک افواج بہادر اور باصلاحیت  فوج ہے:عمیر مشتاق کمبوہ 

 فیروزوالہ(نامہ نگار)مسلم لیگ (ق)مرکزی یو تھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا پاک افواج بہادر اور باصلاحیت فوج ہے جس کا عملی مظاہرہ پاک فوج نے بھارت جارحیت کے جواب میں بھرپور کارروائی کر کے دیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔

ای پیپر دی نیشن