بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی :پیر نصیر احمد قادری 

 فیروزوالہ(نامہ نگار)تحریک ختم نبوت شاہدرہ کے چیئرمین الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کہا افواج پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا۔ پاک افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر اپنی برتری ثابت کر دی۔ بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن