سازشیں کرنے والوں کیخلاف متحد ہونا ہو گا،ایم مقصود قریشی 

 بیول (نامہ نگار)صدر مملکت  اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں تمام محب وطن سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر اکھٹا کر عالم اسلام اور مسلمان ممالک کے خلاف قوتوں کو واضح پیغام دیا کہ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے خلاف ہم متحد ہو کر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں یک جان ہو کر اسلام دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس سے قبل جس طرح سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے گستاخ رسول ؐ کے خلاف احتجاج ریکارڈ قائم کر کے حضرت محمد ؐ کا سچا عاشق رسول ؐ ہونے کا علمی ثابت دیا تھا اور اسلام دشمن قوتوں کو رکاوٹ ڈالنے کے لیے سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کیا اور پوری مسلم امہ کو پلیٹ فارم پر اکھٹا کر دیکھا راجہ پرویز اشرف پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے سرکاری سطح پر حضوؐر کے عقیدت مند ہو اصلی ثابت دیا تھا آج تمام سیاسی اور مزہبی جماعتیں خراجِ تحسین کی محستق ہیں ان خیالات کا پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے اپنے بیان میں کیا ۔

ای پیپر دی نیشن