رائیونڈ اجتماع:ایل ڈبلیو ایم سی کے 120 سے زائد ورکرز، 25 سے زائد گاڑیاں صفائی انتظامات پر مامور

 لاہور(خبرنگار)رائیونڈ میں جاری 6 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع میں ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ہدایت پر رائیونڈ تبلغی اجتماع صفائی آپریشن کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کے120 سے زائد ورکرز اور 25 سے زائد گاڑیاں اجتماح گاہ کے صفائی انتظامات پر مامور کیے گئے ہیں۔3 واشرز اور ایک واٹر باؤذر اجتماع گاہ کے گرد پانی کے چھڑکاؤ کیلئے تعینات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن