اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹو ں میں کشمیر، شمال اور مشرقی پنجاب، خیبر پی کے، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔