محکمہ ہائر ایجوکیشن :ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سٹاف کی غیر معمولی چھٹیاں کینسل 

لاہور (لیڈی رپورٹر ) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سٹاف کی غیر معمولی چھٹیاں کینسل کر دیں۔ فیصلہ حکومتی ہدایات پر کیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بیماری، میٹرنٹی اور تعلیمی حصول کیلئے لی گئی چھٹیاں معطل نہیں کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن