لاہور (خبرنگار)ہائیکورٹ: موبائل فونز کے سگنلز میں خلل، پی ٹی اے سے تازہ رپورٹ طلب٭ہائیکورٹ: مزارات کے اردگرد تجاوزات، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب٭ہائیکورٹ: گرین بیلٹ کی بحالی کی درخواست‘ سرکاری وکیل کو رپورٹ کی مہلت٭قصور فیروز پور روڈ گرین بیلٹ سے گھاس‘ درخت ختم ہو رہے‘ درخواست گزار٭کوڑے کے ڈمپنگ سٹیشن کیس: ایل ڈبلیو ایم سی کو جواب کیلئے 16 مئی تک مہلت٭کوڑا ٹھکانے لگانے کی سائٹس سے آلودگی پیدا‘ پانی آلودہ ہو سکتا‘ درخواست گزار۔