قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح چاہ ڈھاباں والا سے نامعلو م شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ 15پر اطلاع پر سی سی ڈی ٹیم پھولنگر نے نامعلوم شخص کی نعش برآمد کی ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق کسی تیز رفتار گاڑی نے روند کر مار ڈالا ہے۔پولیس نعش کو قبضہ میں لیکر مصروف کارروائی ہے۔