کلر کہار ،دو ڈیمپروں کی ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ، دو شدید زخمی

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار)سائنس کالج کلر کہار کے قریب  ایک ڈیمپر کے بریک فیل ہو گئے اور وہ دوسرے ڈیمپر سے زور دار دھماکے سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122کیٹیم جب موقع پر پہنچی تو ایک شخص موقع پر جان کی بازی ہار چکا تھا جبکہ دو زخمیوں کو فوری طبی امدادفراہم کرنے کے بعد زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا گیا ۔   

ای پیپر دی نیشن