آئش نشہ فروخت کرنیوالے 9ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں کے دوران آئس نشہ فروخت کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزمان فاروق،انتظار، زیب و دیگر کے قبضے سے مجموعی طور پر3 کلو 470 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن