پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)کوٹ نکہ روڈ پرٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق ، رکشہ پنڈی بھٹیاں سے سواریاں لے کر فتح کی جا رہا تھا کہ جب وہ نزد دلیکی کوٹ نکہ روڈ پر پہنچا تو مخالف سمت سے آنے والے توڑی والے ٹرالے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں خاتون صغراں بی بی ٹرالے کے نیچے آگئی جس کے نیتجے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔