جوئیانوالہ(نمائندہ خصوصی) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی امیر ، سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شیخوپورہ کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ضلعی صدر عبدالرحمن مدنی نے کی اجلاس میںضلعی جنرل سیکرٹری حافظ محمدنعیم ربانی ، رانا محمداکرم ،حافظ عبدالوہاب ، حافظ محمدعمر فاروق اصغر سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کی ملی ،دینی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔