شیخوپورہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  ریونیو کا دورہ ڈسٹرکٹ ہسپتال

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان اجلیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا جہاںانہوں نے میڈیکل سپریٹنڈنٹ راجہ زبیر کے ہمراہ مختلف وارڈز میں مریضوں کو سہولیات اور ادویات سے متعلق پوچھ گچھ کی اوربعدازاں ڈی ایچ کیوہسپتال کے پرچی کائونٹر پر بھی گئے جہاںپر پرچی کے حصول کے حوالہ سے انچارج میاں شکیل احمد سے تفصیلات معلوم کیں اور ایک ہزار سے زائد پرچیاں جاری کرنے اور بروقت پرچی کی فراہمی پر اطمینان کااظہار کیا ۔

ای پیپر دی نیشن