خالصہ جنم دن پر 7 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد متوقع 

لاہور (ا ین این آئی)سکھوں کے مذہبی تہوار وساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن پر رواں سال بھارت سے پاک انڈیا باہمی معاہدے سے بڑھ کر سات ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری 10اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔

ای پیپر دی نیشن