بنگلہ دیش ، زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 20 اپریل کوہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 20 سے 24اپریل تک سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔زمبابوے کی مردوں کی ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش کے دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کیخلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ  20 سے 24اپریل  سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن