ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس

قصور(نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سعد بن شبیر و دیگر متعلقہ محکموں کے افسروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ضلع میں جاری میگا پراجیکٹس کی مقررہ وقت میں تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ مفاد عامہ کیلئے شروع کی گئی سکیموں کی تکمیل اولین ترجیح ہے۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے 

ای پیپر دی نیشن