بین سٹوکس کو انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بین سٹوکس کو انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے ۔ انگلینڈکرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ راب کی نے کہا کہ بورڈ بین سٹوکس کو وائٹ بال ٹیموں کا کپتان بنانے پر غور کر رہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن