اسلام آباد ہائیکورٹ کا کلکٹر کسٹمز ایف بی آر کا نام سفری پابندی لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(وقائع نگار) ہائی کورٹ  نے ایف  بی آر کے کلیکٹر کسٹمز محمد عامر تھہیم کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم  دے دیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن