پیرمحل+ ڈسکہ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر محل کے چک نمبر 291 گ ب میں اوباش نے گھر میں گھس کر ہمسائی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہسپتال میں کام کرنے والی لڑکی کے ساتھ گھوئنکی میں چار اوباش ملزموں علی، شاہزیب، روحیل اور علی حیدر وغیرہ نے اجتماعی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنا لی۔