جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام عازمین حج نے بڑی تعداد میں شرکت کی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر سرپرستی ہر اتوار کوصبح 10 بجے سے سہ پہر 4بجے تک حج تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔ حج تربیتی پروگرام میں سرکاری اور پرائیویٹ طورپرحج پر جانیوالے عازمین حج نے بڑی تعدا میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن