راجہ جنگ:ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل کا استعمال

راجہ جنگ(نامہ نگار) شہر میں ہونے والے ترقیاتی کاموں میں استعمال ہو نے والا میٹریل ناقص نکلا، ٹھیکیدار نے جنازگاہ کو بھی نہ بخشاہ ، جنازگاہ جانے والے راستے پر بنے نالے کی سلیب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،راجہ جنگ شہر میں ترقیاتی کام جاری ہیں تاہم ان ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل استعما ل کیاجا رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن