پولیس شہدا ء کے خاندانوںنے  پی ایس ایل میچ دیکھا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا میچ دکھانے کیلئے شہدائے پولیس کے خاندانوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔شہدائے پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی خصوصی ہدایت پر شہداء کے اہلِ خانہ کو قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ دکھایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن