گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی 

لاہور(نامہ نگار)پولیس نے اتوار کے روز لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔دعائیہ پروگرام کے دوران پولیس اہلکاروں نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سکیورٹی انتظامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن