پاکستانی لڑکے کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون نیویارک پہنچ گئی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں کراچی پہنچ کر وائرل ہونے والی 33 سالہ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن بالآخر اپنے ملک پہنچ گئیں اور ان کی نیویارک میں عیاشیوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

ای پیپر دی نیشن