محسن نقوی سینٹ الیکشن ریکارڈ فراہمی کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے بلا مقابلہ سینٹ الیکشن جیتنے کے ریکارڈ کی نقول فراہمی کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمشن کو دوبارہ نوٹس جاری، دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

ای پیپر دی نیشن