لاہور(نامہ نگار) 7 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے 2 ملزمان کوگرفتار کر لیاگیا۔ انویسٹی گیشن تھانہ ساندہ پولیس نے کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 7افراد کو زخمی کرنے والے مرکزی ملزمان افضال اورعبدالرحمان عرف کالاکو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔