برازیل (نوائے وقت رپورٹ) دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ خاتون کا نام اناہ کانابرو لیوکاس ہے جو نن تھیں۔ خاتون 1908 میں پیدا ہوئی تھیں۔ سب سے لمبی عمر پانے کا ٹائٹل جاپانی خاتون ٹومیکو ایٹوکا کی موت کے بعد آیا جن کا انتقال جنوری میں 116 سال کی عمر میں ہوا تھا۔