اسلا م آبا د ( نا مہ نگا ر ) اسلا م آبا د کا لج فا ر گر لز ایف سکس ٹو میں گو لڈ ن جو بلی بین الکلیا تی مقا بلے اختتا م پذ یر ہو گئے ما ضی کی روایا ت کو بر قرا ر ر کھتے ہو ئے آ ئی سی جی نے تما م کا لجو ں سے با ز ی لیتے ہو ئے اپنا ہفتہ تقر یبا ت نہا یت خوبصو ر ت اور حسن انداز میں منعقد کیا کا لج کے داخلی ر استے سے ہی پینا فلیکس اور طا لبا ت کے اپنے بنا ئے ہو ئے تقر یبا ت کے نا موں کے بینر اور بو ر ڈ آ و یز اں تھے علا وہ ازیں تما م پر گراموں میں سٹیج کی سجا وٹ کو نہا یت منفرد اور خوبصو ر تی سے سجا یا جا تا ر ہا، تقر یبا ت کے آ خر ی دن مقا بلہ مو سیقی کا اور تقر یب تقسیم انعا ما ت کا اہتما م کیا گیاجو کہ دو مرا حل پر مشتمل تھا پہلا مر حلہ صو فیا نہ کلا م پر مبنی تھا دوسر ے مر حلے میں نا مو ر فلمی ستار وں کو خر ا ج تحسین پیش کر نا تھا۔ مہما ن ِ خصو صی مشہور قوا ل عمر ان عز یز تھے منصفین کر ا م میں قر بان نیا زی، رضو ا نہ خان، محمد شا ئق تھے۔تقر یب کے اعز ا زی مہما ن مشہو ر گلو کا ر علی عبا س تھے۔ اس پروگرام میں منتظم میڈ م رقیہ فا روق اور طا ہر ہ رئوف تھیں، دیگر مقابلو ں میں پر وفیسرگیتی آ راء ،شبا نہ نعیم ،منصو ر ہ عبا س ،کنیز بنگش ،فلزا عا د ل نے اپنے اپنے شعبہ جا ت میں تقر یبا ت کا اہتما م کیا،گذ شتہ روز کی تقر یب میںتا لیوں کی گو نج میں مہما نا ن کا شا ندار استقبا ل کیا گیا۔ اسلا م آ با دکے مختلف کا لجو ں کی طا لبات نے شا ند ا ر پر فا ر منس کا مظا ہر ہ کیا ۔ ہا ل میں مو جو د طالبا ت نے جو ش و خر و ش سے ان کی حوصلہ افزائی کی ،پہلے مر حلے کے نتا ئج کے مطا بق پہلا انعا م مشا ل فا طمہ آ ئی سی جی ایف سکس ٹو نے حاصل کیا ۔دوسر ا اور تیسر ا انعا م با لتر تیب رافعہ بی بی آ ئی سی جی او ر کا ئنات طا رق کیا نی آ ئی ایم سی جی ایف سیو ن ٹو نے حا صل کیا۔حو صلہ افز ا ئی کا انعام میراب دلاور آ ئی ایم سی جی آ ئی ٹین فو ر کو ملا۔ دوسرے مر حلے کے نتا ئج کے مطا بق پہلا انعام مشا ل فا طمہ گر وپ آ ئی سی جی ایف سکس ٹو نے حا صل کیا ۔ دوسرا اور تیسر ا انعام بالتر تیب انجلینہ گر وپ آ ئی سی جی اور لا ریب گر و پ آ ئی ایم سی جی ایف سیو ن ٹو نے حا صل کیا۔ حو صلہ افزا ئی کا انعا م انیسا گروپ آ ئی ایم سی جی مر گلہ کا لج کو ملا۔جیت کی ٹر ا فی آ ئی سی جی کو ملی ۔دلچسپ مقا بلو ں کے اختتا م پر نسپل کا لج تسنیم شیر محمد نے کا میا ب ہفتہ م تقر یبا ت کے انعقاد پر با لبا ت کونسل کی انچارج صبا ء فیصل ،صدر کو نسل ایمن عبا سی اور ان کی ٹیم ،مختلف شعبہ جا ت اور پر وگرامز کی انچارج اساتذہ اور تما م ایڈ من سٹا ف کو مبارکبا د پیش کی انہوں نے کہا کہ غیر نصابی سر گر میا ں طا لبا ت کی ذ ہنی نشو ونما کے لیے نہایت اہم ہو تی ہیں کا لج کی طا لبات کو پو را سا ل ان کا انتظا ر ر ہتا ہے اور تما م تقر یبا ت میں ڈسپلن کا شاندار مظاہر ہ کیا گیا جو کہ با عث مسر ت ہے