پنجاب پولیس کے دو سپاہی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقیاب

 کلرسیداں(نامہ نگار)کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس کے دو سپاہی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے ان میں چھپری اکوکے راجہ نعمان اور موہڑہ دھیال کنوہا کے مناظر حسین بھٹی شامل ہیں جنہیں ترقیاب ہونے پر شاہ باغ کے چو ہدری احسان،چوہدری عثمان مجید، راجہ عقیل احمد ،راجہ عاصم مہناس، چوہدری جواد مجید، نمبردار خلیل،  چوہدری یاسر اور بابر ہاشمی نے مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن