موڈیز نے امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی قرضوں کا خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن (آئی این پی  ) عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق اگرموجودہ حالات برقراررہے تو 2035 تک امریکا کا قومی قرض مجموعی قومی پیداوار (GDP) کے 135 فیصد تک جا پہنچے گا۔

ای پیپر دی نیشن