لاہور (آئی این پی )عوامی تحریک کی مرکزی نائب صدرحورالنسا پلیجو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ترجمان عوامی تحریک کے مطابق حورالنسا پلیجو سانس کی تکلیف کے باعث کراچی میں انتقال کرگئیں، نمازجنازہ منگر خان پلیجو،جنگ شاہی میں ادا کردی گئی ۔عوامی تحریک نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔