سونے  کی  قیمت  900 روپے   تولہ  بڑھ گئی، ڈالر مستحکم  

کراچی (کامرس رپورٹر) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 900روپے اضافے سے3لاکھ 36ہزار 100روپے کاہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر 5پیسے بڑھ گیا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہا۔

ای پیپر دی نیشن