شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں  جائیں گی :اسامہ امانت 

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) پاک فوج کی جانب سے’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘کے ذریعے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دے کر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے طور پریومِ تشکر منا یا گیا،میونسپل کمیٹی دفتر میں اسسٹنٹ کمشنر اسامہ امانت،ڈی ایس پی اعجاز ڈوگر اور سی او ملک خرم افتخار نے پرچم کشائی کی۔ اسامہ امانت نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن