ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں  پر ہائیکورٹ آج سماعت کرے گی

 لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر چیف جسٹس مس جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ عدالت نے اٹارنی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن