بھارت تاریخ کی بدترین شکست  ہمیشہ یاد رکھے گا:محمود اختر گورایہ

فیروزوالہ(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)پی پی 139 کے صدر اور کوارڈینیٹراین اے 113 محمود اختر گورایہ  نے کہا ہے کہ تاریخ کی بدترین شکست بھارت کامقدر بن گئی ایسی شکست ہوئی جسے بھارت ہمیشہ یاد رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوٹ عبدالمالک میں نکالی جانے والی پاکستان  فتح ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔محمود اختر گور ایہ نے کہا  قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے افواج پاکستان کو مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن