یک رافیل طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق ، فرانسیسی انٹیلی جنس اہلکار

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ فرانسیسی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارت کا ایک رافیل طیارہ مار گرایا ہے۔ سی این این نے فرانسیسی انٹیلی جنس اہلکار سے تصدیق کی کہ باقی طیاروں کی تصدیق کر رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ فرانسیسی ساختہ جدید جنگی طیارے کو کسی نے نقصان پہنچایا ہے۔ فرانسیسی ساختہ طیارے کا پہلا جنگی نقصان ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن