شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
لیکن اگرکوئی جھٹلانے والوںگمراہوںمیں سے ہے۔oتوکھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے۔oاوردوزخ میں جاناہے۔oیہ خبرسراسرحق اورقطعاً یقینی ہے۔oپس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر۔o
سورۃالواقعہ(آیت:92تا96)