ہائیکورٹ ‘ 9 مئی کیس کے 49 ملزموںکی سزائوں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کیس کے 49 ملزمان کی سزائوں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 19 مئی کو سماعت کرے گا ،عدالت نے ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن